حبیب نورمحمدوف کی کی عظیم فتح کے بعد پاکستانیوں میں بھی مکس مارشل آرٹس کے حوالے سے بہت جوشوخروش پایا جاتا ہے. اس فتح نے پاکستانی نوجوانوں کو بھی اس کھیل کی طرف راغب کیا ہے.

بریو کمبیٹ فیڈیریشن کا یہ بہت بڑا پہلا قدم ہو گا.بہت سے نیشنل اور انٹرنیشنل ریسلر اس مقابلے میں حصی لیں گے. پاکستان کی طرف سےالومی کریم,عباس خان,نجم خان,ذیا مشوانیحیدر فرمان,ا اور محمش رضاحصی لیں گے.

بہت سے نامور انٹرنیشنل ریسلر اس مقابلے کو خبصورت بنایں گے.ان میں روڈریجو,عبدلریگوموف,ایریل,فرانس,گمزت اس ایونٹ میںحصی لیں گے.

پاکستان کے لیے یہ اپنی نوعیت کا پہلا مقابلہ ہو گا جو کہ تاریخی شہر لاہور میں ہو گا.